ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 246 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 301 زخمی 

 لاہور میں 246 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 301 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 246 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 301 زخمی ہوئے، 105 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
196 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔