ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ 

 ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : ڈالر انٹر بینک میں ایک پیسہ ، اوپن مارکیٹ میں 7 پیسے  مہنگا ہوگیا 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں ایک پیسے کا اضافہ  ہوا،انٹربینک میں ڈالر 279.66 روپے سے بڑھ کر 279.67 روپے پر بند ہوا،
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 پیسےمہنگا ہوکر 281.27 روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں یورو 73 پیسے کمی سے 294.80 روپے کا ہوگیا    ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 39 پیسے مہنگا ہوکر 355.69 روپے پر پہنچ گیا       
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 2 پیسے بڑھ کر 76.61 روپے پر آگیا   ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال  74.85 روپے پر ہی برقرار ہے