ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کماد کی باقیات کو آگ لگانے سے 7 سالہ بچی جھلس کر جاں بحق

 کماد کی باقیات کو آگ لگانے سے 7 سالہ بچی جھلس کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فخر دیوان: بھوآنہ میں چنیوٹ روڈ پر کھیلتے ہوئے بچوں نے کماد کی باقیات کو لگائی، آگ لگنے سے 7 سالہ بچی جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو کےمطابق بھوآنہ چنیوٹ روڈ پر کھیلتے ہوئے بچوں نے کماد کی باقیات کو لگائی،  آگ لگنے سے 7 سالہ بچی جھلس کر جاں بحق ہو گئی،بچی کی شناخت نعلین دختر ظفر عباس کے نام سے ہوئی ہے۔
ریسکیونے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔