ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھاریاں؛ بھابی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

 کھاریاں؛ بھابی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

تنویرنقوی: کھاریاں میں تھانہ گلیانہ پولیس کی بڑی کارروائی، بھابی کو قتل کرنے والا ملزم عمران مالک گرفتار۔

پولیس کے مطابق  گرفتار ملزم نے اپنی بھابی کو معمولی تلخ کلامی پر فائر کر کے قتل کیا تھا،  ملزم قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا جس کو تھانہ گلیانہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔

 ملزم کے قبضہ سے آلہ قتل پسٹل 30بوربھی برآمد کر لیاگیا،  گرفتار ملزم کی مزید انٹیروگیشن جاری ہے،  گرفتار ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔