ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک کا کرپشن سے براحال ہو چکا ہے، سب کا احتساب ہونا چاہیے: سردار آصف

ملک کا کرپشن سے براحال ہو چکا ہے، سب کا احتساب ہونا چاہیے: سردار آصف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رمل دلدار: الحمرا مال روڈ میں سابق وزیر خارجہ کی میڈیا سے گفتگو، سردار آصف کا کہنا ہے کہ  مجھےسمجھ نہیں اتی شورکس بات کا ہے۔ جب سویلین پکڑےجاتے ہیں تب ایسا تو ایسا رویہ نہیں ہوتا۔

تفصیلات کے مطابق سردار آصف کا کہنا تھاکہ یہ لوگ عدالت کومجبور کرتےہیں کہ ان کےساتھ ایسا سلوک کیا جائے۔ احد چیمہ کیسے آدمی ہیں، میں نہیں جانتا۔ یہ فیصلہ تو تحقیق کے بعد پتا چلے گا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ملک کا کرپشن سے براحال ہو چکا ہے۔ وقت آگیا کہ سب کا احتساب ہو۔ سردار آصف کا کہنا تھا کہ احد چیمہ کونیب نے باربارسمن بھیجے پروہ پیش نہیں ہوئے پیش نہ ہونے پر ہی نیب نےیہ قدم اٹھایا۔ ہو سکتا ہےاحد چیمہ اچھا انسان ہو۔ کرپشن کا فیصلہ تحقیقات میں ہو جائے گا۔