سٹی 42: ماڈل ٹاؤن بینک سکوائرمارکیٹ سی بلاک میں قائم ایک دکان میں سلنڈرپھٹنےسےدھماکا ہوگیا ۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق حادثےمیں4افرادزخمی ہوئے جنہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ زخمیوں میں32سالہ منور،28سالہ شکیل شامل ہیں ۔
22سالہ کاظم اور22سالہ کرامت بھی زخمی ہوئے۔ تاحال زخمیوں کی حالت کے بارے میں اطلاع نہیں آئی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App