ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 221 ٹریفک حادثات؛246 افراد زخمی 

لاہور میں 221 ٹریفک حادثات؛246 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 221 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر246افراد زخمی ہوئے،80شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
163معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔