ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی :اندرون و بیرون ملک جانے والی 7 پروازیں منسوخ  

کراچی :اندرون و بیرون ملک جانے والی 7 پروازیں منسوخ  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)آپریشنل اور تکنیکی وجوہات کی بنا کر کراچی ایئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہوگیا، 7پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

 منسوخ ہونیوالی پروازوں میں ایمریٹس کی پرواز ای کے 609اور 605منسوخ کر دی گئی گئی ہے۔

 دیگر منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے کوالالمپور، ایئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109 اڑان نہ بھر سکی۔

 لاہور، ایئرسیال کی پرواز پی ایف 145اور141 اور اسلام آباد جانے والی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 123،121منسوخ ہوگئیں۔