سندھ اسمبلی کے لئے پیپلز پارٹی کے اقلیتی امیدواروں کی فہرست میں گیارہ نام شامل ہیں

Pakistan Peoples Party Sindh, Sindh Assembly, Non Muslim member provincial assembly, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستان پیپلز پارٹی نے  سندھ اسمبلی میں اقلیتی نشتوں کیلئے 11 امیدوار نامزد کردیئے.

 پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بھیجی گئی سندھ صوبائی اسمبلی کے غیر مسلم امیدواروں کی ترجیحی فہرست میں گیارہ امیدواروں کے نام ہیں۔

جن امیدواروں کو پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی میں غیر مسلموں کے لئے مختص نشستوں کے ؛ئے ترجیحی فہرست میں جگہ دی ہے ان میں رانا ہمیر سنگھ سوڈھو، مکیش کمار چاولہ، گیانومل عرف گیانچند ایسرانی، ڈاکٹر شام سندر آڈوانی، ڈاکٹر کھٹو مل، جیون نوید انتھونی، سادھو مل عرف سریندر ولاسائی، منور لال، موہن لال کوہستانی، پونجو مل بھیل اور راکیش کیسوانی شامل ہیں۔