سٹی 42: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کامیاب دورہ ایران پر ایرانی حکومت نے پذیرائی کی ۔
ایرانی حکومت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کو نتیجہ خیز اور سود مند قرار دے دیا ۔ ایرانی صدارتی دفتر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا دورہ انتہائی نتیجہ خیز رہا،۔ سید مہدی طباطبائی نے کہا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے میں قابلِ قدر سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔
فیلڈ مارشل دورے کے نتائج جلد ہی سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔
