Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: گرین ٹاؤن، باگڑیاں چوک کے قریب ایک گھر کے واش روم سے لاش ملی ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت 47 سالہ ظہیر احمد کے نام سے ہوئی۔ واقعہ بظاہر طبی موت معلوم ہوتا ہے، لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی شیئر کریں: لاہور