ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ پولیس نے 5 اشتہاریوں سمیت 11 ملزم گرفتار کرلیے

کاہنہ پولیس نے 5 اشتہاریوں سمیت 11 ملزم گرفتار کرلیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چوکی صوئےآصل، سبزی منڈی اور کاہنہ پولیس نے  کارروائیاں کرتے ہوئے 11 ملزم گرفتار کرلیے 

گرفتار ملزموں میں 5 اشتہاریوں سمیت 6 ریکارڈ یافتہ ملزم شامل ہیں ، ملزموں کو دوران پٹرولنگ، سنیپ چیکنگ ،خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزموں چوری، ناجائز اسلحہ سمیت 32 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں
اشتہاری ملزموں اقدام قتل، ہوائی فائرنگ سمیت 9 مقدمات میں مطلوب تھے ۔
ملزموں کومزید تفتیش کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا۔