ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رکشہ میں وارداتیں کرنیوالا ڈکیت گرفتار

 رکشہ میں وارداتیں کرنیوالا ڈکیت گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈولفن سکواڈ سٹریٹ کریمنلز اور ڈکیتوں کیخلاف متحرک ہے ، بیگم کوٹ چوک رکشہ میں وارداتیں کرنیوالے گینگ کا سرغنہ گرفتار کرلیا
ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم اور ساتھی گوجرانوالہ سے آئی فیملی سے گن پوائنٹ پر واردات کررہے تھے،ڈولفن ٹیم 15 کی اطلاع پرموقع پر پہنچ گئی،
رکشہ ڈرائیور اور ساتھی فرار ہوگئے ، تعاقب کے بعد 1 ملزم گرفتار کرلیا، ملزموں نے رکشہ میں سوار فیملی سے طلائی بالیاں اور 7 ہزار روپے چھینے تھے،ملزم گلفام ریکارڈ یافتہ تھا ، مزید کارروائی کیلئے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کردیا گیا