ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

12 سالہ بچی کیساتھ دکاندار کی چھیڑ چھاڑ ، ملزم کو کرفتار کرلیا گیا

12 سالہ بچی کیساتھ دکاندار کی چھیڑ چھاڑ ، ملزم کو کرفتار کرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: ہنجروال پولیس کی بروقت کارروائی ،بچی کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار، 12 سالہ اریبہ اپنی خالہ کے ساتھ خریداری کیلئے اتوار بازار گئی تھی۔

ایس پی ڈاکٹر محمد عمر کا کہنا تھا کہ دکاندار ملزم ثناء اللہ نے اریبہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور چھیڑ چھاڑ کرنے لگا، ملزم ثناء اللہ نے بچی کو فزیکلی اور جنسی طور پر ہراساں کیا۔

ملزم ثناء اللہ کے خلاف بچی کے والد مشتاق کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس نے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے فوری گرفتار کر لیا۔