قیصرکھوکھر:محکمہ آرکائیوکی تمام ویب سائٹ کواپ ڈیٹ کرنےکاحکم جاری، سیکرٹری آرکائیواورڈائریکٹرآرکائیومیوز یم سیدہ شمیم جعفری نےحکم دیا۔
محکمہ آرکائیو کےتمام فیس بک پیج کوبھی اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دیا گیا، محکمہ آرکائیو نے تمام ریکارڈاورسرگرمیاں ویب سائٹ پراپڈیٹ کرنیکی ہدایت جاری کردی۔
محکمہ آرکائیو نےپی آئی ٹی بی کےنمائندوں کو ہدایت جاری کی۔