شاہد ندیم سپرا:وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ کر لیا۔
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1روپے 69پیسے یونٹ کمی کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
سی پی پی اے کی ماہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر درخواست دائر ر کی گئی۔
نیپرا نے 28 اگست کو سی پی پی اے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App