(وقاص احمد)بھاٹی گیٹ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، واقعے میں 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق فائرنگ سے 20 سالہ سبطین اور 33 سالہ باسط زخمی ہوئے، پو لیس کا کہنا ہے کہ اکبر خان نامی شخص نے فائرنگ کرکے نوجوانوں کو زخمی کیا ہے۔ملزم فائرنگ کےبعد موقع سے فرار ہو گیا ،جسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App