مریم نواز کے بیٹے نے اپنی شادی پر گلوکاری کا مظاہرہ کیا، ویڈیو وائرل

 مریم نواز کے بیٹے نے اپنی شادی پر گلوکاری کا مظاہرہ کیا، ویڈیو وائرل
کیپشن: Junaid Safdar
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے نے اپنی نکاح کی تقریب میں گانا گا کر سب کو حیران کر دیا۔
مریم نواز اور کیپٹن ریٹائر محمد صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی شادی 23 اگست کو لندن میں ہوئی، جہاں انہوں نے ” کیا ہوا تیرا وعدہ” گا کر سماں باندھ دیا۔جنید صفدر کی پرفارمنس سے وہاں موجود لوگ بھی خوب محظوظ ہوتے رہے۔

نکاح کی تقریب میں مریم نواز شریک تو نہیں ہو سکیں لیکن ان کی ویڈیو کال کے ذریعے بیٹے سے بات کرنے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer