ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کس ضلع میں کتنی فوج کی ضرورت ہے؟ محکمہ داخلہ نے تفصیلات مانگ لیں

کس ضلع میں کتنی فوج کی ضرورت ہے؟ محکمہ داخلہ نے تفصیلات مانگ لیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (قیصر کھوکھر) محرم الحرام کے دوران کس ضلع میں کتنی فوج کی ضرورت ہے؟ محکمہ داخلہ نے تفصیلات مانگ لیں۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز اور ڈی سی کولکھا ہے کہ وہ محرم کے جلوسوں کی سکیورٹی کو چیک کرنے کےلئے حساس مقامات کا ڈیٹا دیں اور یہ بھی بتائیں کہ کس ضلع میں کتنی فوج کی ضرورت ہے اور کس کس ضلع اور کس کس شہر میں موبائل فون کے بند کرنے کی ضرورت ہے، محکمہ داخلہ نے تمام اضلاع کی انتطامیہ سے یہ تفصیلات مانگ لی ہیں

Sughra Afzal

Content Writer