سٹی 42: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فیدان سے ٹیلیفون رابطہ کیا ۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا امن و استحکام کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں۔
خطے میں امن کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا گیا ۔