ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 236 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق285 زخمی 

لاہور میں 236 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق285 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں 236 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 285 زخمی ہوئے،85شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
200معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات تیز رفتاری ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔