ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیلی جارحیت کیخلاف 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان 

اسرائیلی جارحیت کیخلاف 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعید احمد: فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف 26اپریل کو ملک گیر ہڑتال  کا اعلان کر دیا۔

   چیئرمین لاہور کار ڈیلرز چودھری ادریس نے کہا کہ لاہور کار ڈیلرز نے غزہ کےمسلمانوں کی حمایت میں کل کی ہڑتال کی حمایت کردی،شہر کی تمام کار ڈیلرز مارکیٹس بند رہیں گی،آٹو پارٹس بلال گنج مارکیٹ غزہ کےمسلمانوں کی حمایت میں کل بند رہے گی۔

   انجمن تاجران بلال گنج مارکیٹ نے کہا کہ 26اپریل کی ملک گیر ہڑتال کا حصہ بنیں گے۔