قدافی اسٹیڈیم میں رش، دوسرے شہروں سے آئے لوگوں ٹکٹیں نہ مل سکی

قدافی اسٹیڈیم میں رش، دوسرے شہروں سے آئے لوگوں ٹکٹیں نہ مل سکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طلحہ اشرف : قدافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور  نیوزی لینڈ کے مابین پانچ میچوں کی سیریز کاچوتھا  میچ دیکھنے کیلئے شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ 

شائقین کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے پر جوش اور پاکستان کی جیت کے لیے پر امید نظر آرہے ہیں، بچے اور نوجوان فیملیز کے ہمرہ میچ دیکھنے آئے ہیں۔  کراچی ، اسلام آباد ، حیدرآباد سے بھی شائقین میچ دیکھنے قدافی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔ 

دوسرے شہروں سے آئے کچھ شہریوں کو ابھی تک میچ کی ٹکٹ نہیں مل سکی ، جس کی وجہ سے قدافی اسٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔