ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں انٹر بینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 9 پیسے اضافے کے ساتھ  278 روپے 48 پیسے رہا۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک تبادلہ میں رواں ہفتے ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 13 پیسے سستا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 279 روپے 69 پیسے ہے۔


 

Ansa Awais

Content Writer