آل راؤنڈرسابق کیپٹن بسمہ معروف نے کرکٹ چھوڑ دی

آل راؤنڈرسابق کیپٹن بسمہ معروف نے کرکٹ چھوڑ دی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: سابق کپتان ویمنزکرکٹ ٹیم بسمہ معروف نےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔
قومی کرکٹر بسمہ معروف نے276بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی،بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔
بسمہ معروف نے کہا ہے کہ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے،کرکٹ کا یہ سفر یادگار رہا ہے ، یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی،پی سی بی،ساتھی کھلاریوں،فیملی اورپرستاروں نےہرقدم پرساتھ دیا۔
 

Ansa Awais

Content Writer