ویمن کرکٹ ٹیم کیلئےحنا منور چیف سکیورٹی آفیسر تعینات

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئےحنا منور چیف سکیورٹی آفیسر تعینات
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف سکیورٹی آفیسرتعینات کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سکیورٹی آفیسرمقرر کیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق حنا منورپولیس گروپ سے ہیں جن کی 2 برس کیلئے پی سی بی میں تقرری ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کیمپ سے بغیر بتائے کھلاڑیوں کے جانے پر خفا تھا۔
 

Ansa Awais

Content Writer