ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ، 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ، 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 13 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔

سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے،ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 94 لاکھ ڈالر بڑھ کر 26 ارب 80 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 81 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 41 کروڑ ڈالر ہوگئے،ہفتہ وار بنیاد پر ذخائر میں 3 ارب 6 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا۔