ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد میں دفعہ 144 نافذ

حیدر آباد میں دفعہ 144 نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:حیدرآباد میں 5 یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی، دفعہ 144 نافذ کردی گئی ۔

حیدرآباد ضلع بھر میں دفعہ 144، پابندی 25 سے 29 ستمبر تک برقرار رہے گی۔

 عوامی اجتماعات پر ممکنہ حملوں کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت مقدمات درج ہوں گے۔