ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات شروع

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر اعظم شہباز شریف  کی ایرانی صدر سے ملاقات شروع ہوگئی۔ 

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کے ساتھ ملاقات شروع ہوئی ۔

ملاقات میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی بھی شریک ہیں. نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ملاقات میں موجود ہیں. 

ملاقات میں پاکستان ایران تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوگی.