ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لفٹ لینے والی نامعلوم خاتون موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق

لفٹ لینے والی نامعلوم خاتون موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42ؒ:اللہ ہو گول چکر کے قریب موٹر سائیکل سوار خاتون حادثے کا شکار ہوگئی 
پولیس  کے مطابق لفٹ لینے والی 50سالہ نامعلوم خاتون موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی
لاش جنرل ہسپتال کے مردہ خانہ منتقل کردی گئی ، شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں