سٹی42: ایشیا کپ کے سپر فور راؤنڈ میں بنگلہ دیش اور انڈیا کے میچ میں انڈین اوپنر ابھیشیک شرما نے 25 گیندوں سے ففٹی کر لی۔ لیکن اسی اوور میں ان کے ساتھ دوبے کیچ آؤٹ ہو گئے۔ یہ 3 اووروں میں انڈیا کی دوسری وکٹ گری ہے۔
انڈیا کے اوپنر شبمن گل 7 وین اوور کی دوسری بال پر کیچ آؤٹ ہوئے تھے۔
اب 9 ویں اوور میں پہلی بال پر شیوم دوبے بھی کیچ آؤٹ ہو گئے۔
دو وکٹیں گنوانے کے بعد انڈیا کا مجموعہ آٹھ اوورز میں 91 رنز ہے۔ انڈیا نے 6 اوورز میں 12 کا انسپائرنگ رن ریت حاصل کر لیا تھا۔ 9 اوورز کے اختتام پر رن ریٹ 10.11 ہے ۔