ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت ؛ڈمپر کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کوٹ لکھپت ؛ڈمپر کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کوٹ لکھپت میں ڈمپر کی ٹکر سے2موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ 
پولیس کے مطابق جاں بحق افرادمیں مبشر اور احسان الحق شامل ہیں ، تیز رفتاری کے باعث ڈمپر موٹرسائیکل سے ٹکرایا۔
لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئیں اور ڈمپرڈرائیورگرفتار کرلیا ، پولیس نے ڈمپر اپنی تحویل میں لے لیا 
شواہد اکٹھے کر کےکارروائی کاآغازکردیاگیا۔