سٹی 42:گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے273ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 335 زخمی ہوئے۔
122شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔213معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App