ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

3 تھانوں کی حدود میں اے ٹی ایم میں ایلفی ڈالنے کی واردات ؛ مقدمہ درج

3 تھانوں کی حدود میں اے ٹی ایم میں ایلفی ڈالنے کی واردات ؛ مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صدرڈویژن کے3تھانوں کی حدود میں اے ٹی ایم میں ایلفی ڈالنےکی واردات کی گئی 
نامعلوم شخص کی اے ٹی ایم میں ایلفی ڈالنے کی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آگئی،ملزم اے ٹی ایم میں ایلفی ڈال کر صارفین کو دھوکہ دیتا ہے۔
ملزم ایلفی ڈالنے کے کچھ دیر بعد دوبارہ آکر صارفین سے پن کوڈ لیتا ہے۔
پن کوڈ حاصل کرکے ملزم صارف کے اکاؤنٹ سے رقم نکال لیتا ہے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم نوسرباز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری  ہیں ۔