سٹی 42: 7سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا مرتکب ملزم گرفتار ہوگیا
کوٹ لکھپت پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سے ملزم کا سراغ لگا کر گرفتار کیا۔
بچی اپنے تائے کے گھر سے واپس آ رہی تھی ملزم ورغلا کر نامعلوم مقام پر لے گیا،ملزم نے نامعلوم مقام پر زیادتی کی کوشش کی بچی کے شور کرنے پر ملزم فرار ہو گیا تھا
ایس پی ماڈل ٹاؤن نے بتایا کہ ملزم اس سے پہلے بھی بچی سے زیادتی کی کوشش کر چکا ،ملزم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا اور جینڈر سیل کے حوالے کردیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App