ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنجروال ؛ بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

ہنجروال ؛ بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہنجروال میں سلنڈر کے وارسے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہنجروال محسن رفیق نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن سدرہ خان نے بتایا کہ ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر سگے باپ کے سر میں سلنڈر مارا۔
انویسٹی گیشن پولیس ٹیم نے گرفتاری کیلئے بروقت کارروائی کی۔