ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے سکولوں میں 1500 نئے آپریشنل ہیڈز کے لیے خوشخبری

پنجاب کے سکولوں میں 1500 نئے آپریشنل ہیڈز کے لیے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پنجاب کے سکولوں میں نئے تعینات 1500 آپریشنل ہیڈز کے لیے خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 اوپن ٹرانسفرراؤنڈ میں اوپی ایس ہیڈزکی سیٹیں بلاک کردی گئیں.

لاہورمیں 30کےقریب سکولوں میں آپریشنل ہیڈزلگائےگئے،مذکورہ آپریشنل ہیڈزکورواں ہفتےہی سکولوں میں تعینات کیاگیاتھا۔

  آصف گوہر  کا کہنا تھا کہ آپریشنل ہیڈز کی آسامیاں بلاک کرنامحکمہ سکول ایجوکیشن کااحسن فیصلہ ہے،اوپی ایس ہیڈزاپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سےانجام دیں۔