زمین کے تنازعہ پر جھگڑا,کلہاڑیوں کے وار سے 3افراد زخمی

 زمین کے تنازعہ پر جھگڑا,کلہاڑیوں کے وار سے 3افراد زخمی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فا ران یا مین :شاہدرہ بیگم کوٹ میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا,کلہاڑیوں کے وار سے 3افراد زخمی ،ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
تفصیلات کے مطابق زخمیوں میں شبیر، حیدر اور قاسم شامل ہیں  مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان میں اسد،سلیم ،لیاقت ،فیروز منشا،فیصل سمیت 11افراد شامل ہیں ۔ملزمان واقعہ کے بعد گھروں کو تالا لگا کر فرار ہو گئے پولیس کی طر ف سے  تلاش جاری ہے۔