ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب سے شوٹرز، گینگز، مافیاز کا خاتمہ کیا جا رہا ہے: آئی جی عثمان انور

پنجاب سے شوٹرز، گینگز، مافیاز کا خاتمہ کیا جا رہا ہے: آئی جی عثمان انور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا کہ پنجاب پولیس صوبے میں امن و امان کیلئے سرگرم ہے۔
ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے بھر سے شوٹرز ، کریمینل گینگز  اور مافیاز کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔
آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا کہ پنجاب میں 70فیصد جرائم کم ہو چکے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پہلی تقریر میں واضح کیا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم ریڈ لائن ہے،صوبے میں متحرک گینگز کے خلاف کارروائیاں اور گرفتاریاں کی گئیں۔