ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کا امتحان دینے والےطلباء کیلئےبڑی خوشخبری

میٹرک کا امتحان دینے والےطلباء کیلئےبڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :میٹرک کے امتحانات دینے والے صوبہ بھر کے لاکھو ں طلباءکے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔

محکمہ تعلیم نے نہم اور دہم جماعت کے سمارٹ سلیبس کی باضابطہ منظوری دے دی۔

 وزیر تعلیم رانا سکندر حیات  کا کہنا تھا کہ ررواں سال طلباء مختصر سلیبس کی تیاری کرکے نہم و دہم کا امتحان دے سکیں گےاور سمارٹ سلیبس آج سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا جائے گا۔

 اُن کا مزید کہنا تھا کہ گیارہویں کا سمارٹ سلیبس آئندہ ہفتے میں اپ لوڈ کردیا جائے گا۔