ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہل خانہ کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہل خانہ کی ملاقات
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چئیرمین پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کروائی گئی۔

ذرائع کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں اور اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات کروائی گئی، ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنیں اور اہلیہ شامل تھیں۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہل خانہ سے ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔