ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی آئی جی احسن یونس کو ایم ڈی سیف سٹیز تعینات کردیا گیا

ڈی آئی جی احسن یونس کو ایم ڈی سیف سٹیز تعینات کردیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ڈی آئی جی احسن یونس کو ایم ڈی سیف سٹیز تعینات کردیا گیا،احسن یونس کو سال کے کنٹریکٹ پر ایم ڈی تعینات کیا گیا۔
کامران خان کو عارضی ایم ڈی کا چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔رواں ماہ کےآغاز میں آئی جی پنجاب نے 3افسران کے نام ایم ڈی کے لئے بھجوائے تھے۔