ارشد شریف کوکینیا میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے: اہلیہ ارشد شریف

ارشد شریف کوکینیا میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے: اہلیہ ارشد شریف
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سینیئرصحافی اور اینکر ارشد شریف کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کوکینیا میں گولی مار کر  قتل کیا گیا ہے۔

ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق انہیں گولی ماری گئی ہے۔تاحال ارشد شریف کے قتل کے واقعے سے متعلق مزید تفصیل سامنے نہیں آسکی تاہم کینیا کی مقامی پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer