ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: ایک اور ملزم کے نیفےمیں گولی چل گئی

لاہور: ایک اور ملزم کے نیفےمیں گولی چل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:لاہور کے علاقہ نشترکالونی کےعلاقےمیں سی سی ڈی کاچھاپہ، گرفتاری سےبچنےکیلئےبھاگنےوالےملزم کےنیفےمیں گولی چل گئی۔

پولیس کے مطابق ملزم احمدکوزخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزم خواتین کو ہراساں کرنےکےمقدمےمیں مطلوب تھا،سی سی ڈی کی ٹیم نےوالٹن روڈپرچھاپہ مارا۔