ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

 ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔

جمعے کے روز ڈالر 11 پیسے اضافے سے 285 روپے 37 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 125 پوائنٹس اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 59 ہزار 25 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Ansa Awais

Content Writer