لاہور میں مزید سپیڈو بسیں لانے کا فیصلہ 

لاہور میں مزید سپیڈو بسیں لانے کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں مزید سپیڈو بسیں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 
تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو 182 ملین روپے جاری کردئیے۔ محکمہ پولیس کو مزید 15 ارب روپے کے فنڈز جاری کردیے گئے۔ پولیس کو تنخواہوں،پٹرول ،یوٹیلیٹی بل و دیگر اخراجات کیلئے فنڈز دئیے گئے۔ 
محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ آن لائن کر دیا گیا۔