ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ریلوے اسٹیشن پر ناکارہ بوگیوں میں آگ لگنا معمول

لاہور ریلوے اسٹیشن پر ناکارہ بوگیوں میں آگ لگنا معمول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعید احمد: لاہور ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ناکارہ بوگیوں میں آگ لگنا معمول بن گیا، سٹیشن پر کھڑی مال گاڑی کی بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ریلوے انتظامیہ بوگیوں میں آگ لگنے کے واقعات پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی، ذرائع کے مطابق ریلوے انتظامیہ کی پاس آگ پر قابو پانے کے آلات موجود ہی نہیں۔

 اور بوگیوں میں لگنے والی آگ خود ہی بجھنے لگی، انتظامیہ کی نااہلی اور لا پرواہی سے اسٹیشن پر کھڑی ٹرین کی بوگیوں میں آگ لگنے کے واقعات بڑھنے لگے۔  

Shazia Bashir

Content Writer