ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ : 11 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

کاہنہ : 11 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:کاہنہ میں 11 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔
کاہنہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن  اسد علی کے مطابق 3روز قبل بچی گھر سے سودا سلف لینے گئی تھی،نجی سوسائٹی کے گیٹ نمبر 6 سے ملزم ورغلا کر بچی کو اپنے ساتھ لے گیا، قریب ہی واقع کوارٹر میں بچی سے زیادتی کی اور فرار ہو گیا تھا۔
 ایس پی کے مطابق ملزم عظیم کیخلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔