ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: پسند کی شادی کی خواہش نے 16 سالہ لڑکی کی جان لے لی

لاہور: پسند کی شادی کی خواہش نے 16 سالہ لڑکی کی جان لے لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں باپ نے اپنی کم عمر بیٹی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں پیش آیا جہاں باپ ہی اپنی بیٹی کی جان کا دشمن بن گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم عمر نے اپنی 16 سالہ بیٹی ایمان فاطمہ کو تیز دھار آلے سے قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا ہے جب کہ قتل کے بعد سے ملزم فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer