ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

9 مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی 8 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

9 مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی 8 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف :بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔
بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتیں 27 مئی کو سماعت کیلئے مقرر  کرتے ہوئے کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔
 جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا 2رکنی بینچ بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرے گا۔
فریقین کے وکلاء لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ کے روبرو دلائل دیں گے
اے ٹی سی نے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتیں خارج کی تھیں۔